سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس سٹار لنک کے 100 کے قریب سٹار لنکس ایران میں فعال کردیے گئے، اس بات کا انکشاف کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کیا ہے۔
from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/UYgRu3Z
ایران میں مظاہرے، انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایلون مسک نے 100 کے قریب سٹار لنکس فعال کردیے https://ift.tt/qFUXjyl
December 27, 2022
0