How To Control Your Anger?
How To Control Your Anger? |
آپ اپنے غصے پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟
ایک نو جوان کو بے تحاشہ غصہ آتا تھا۔وہ غصے کے عالم میں
لوگوں کو گالیا ں دیتا تھا۔
وہ لوگوں کو مارتا
پیٹتا بھی تھا۔اور میز کرسی اوربرتن بھی توڑ دیتا تھا۔
نوجوان کا والد اسے ۔ایک سائیکالوجسٹ کے پاس لے گیا۔
سائیکالوجسٹ نے اسے کیلو ں سے بھر ی ہوئی ایک بوری دی۔
اور اسے مشورہ دیا کہ اسے جب بھی غصہ آئے۔وہ بوری میں سے
ایک کیل نکالے۔
اور یہ کیل گھر کے مرکزی دروازے میں ڈھوک دے۔
نوجوان بوری لے کر گھر آ گیا۔ پہلے دن اسے 60 مرتبہ غصہ آیا۔
اور اس نے دروازے میں 60 کیلیں ڈھوک دیں۔
دوسرے دن کیلوں کی
تعداد 55 ہوگئی ۔ اور تیسر ے دن کیلیں40 کے ہندسے پر
آ کر رک گئیں۔اس نے چوتھے دن سوچا ۔ کیلیں کم کیو ں ہو رہی
ہیں۔
اس کے دماغ نے جواب دیا۔ غصہ برداشت کر جانا ۔کیل ڈھوکنے سے
آسان کام ہوتا ہے۔
چنانچہ ہمیں کیل دھوکنے کی تکلیف سے بچنے کے لیے غصہ پی رہا ہوں۔
بھر حال قصہ مختصر ۔نوجوان ایک ماہ میں سمجھ گیا۔غصہ برداست
کر لینا۔
کیل ڈھوکنے سے آسان کام ہوتا ہے۔وہ نفصیات دان کے پاس گیا۔
اور اسے یہ خوشخبر ی سنائی جناب ۔آج میں نے سارا دن کوئی
کیل نہیں ڈھوکہ۔
نفصیات دان مسکرایہ۔اسے کیل اکھاڑنے والا اوزار دیا۔اور اسے کہا اب تمہیں
جب بھی غصہ آئے۔اور تم اپنے غصے پر قابو پا لو۔تو اس اوزار
کے زریعےدروازے
سے ایک کیل نکال لیا کرو۔نوجوان نےاس ہدایت پر عمل کیا۔اور
دو ماہ میں دروازے
میں لگے سارے کیل نکال لیے۔
نوجوان نے یہ خوشخبری سائیکاجسٹ کو سنائی۔تو نفصیات دان
اٹھا۔اور اس کے ساتھ
اس کے گھر چلا گیا۔ نفصیات دان نے اسے وروازے کے سامنے
کھٹرا کیا۔اسے
کیلوں کے سارے نشان
دیکھائے۔اور اسے کہا کہ تم نے کیل تو سارے نکال لیے۔
لیکن تم کیلوں کا نشان ختم نہیں کر سکتے۔ نفصیات دان
بولا۔تم اب خواہ کچھ بھی کر لو
دورازے کے یہ نشان ختم نہیں ہونگے۔یہ دروازہ کبھی پہلی
پوزیشن پر واپس نہیں
آئے گا۔
نفصیات دان کا کہنا تھا۔دنیا کے ہر غصے۔ہر لڑائی۔ اور ہر
جنگ کا نتیجہ صلح ہوتی ہے۔
ہم پہلے نفرت کے کیل ڈھوکتے ہیں۔اور پھر ان کیلوں کو نکالتے
ہیں۔
پہلے لڑتے ہیں پھر صلح کرتے ہیں۔اور صلح کے دوران ایک فریق
سے دوسرا
فریق معافی مانگ لیتا ہے۔اور دوسرا فریق پہلے فریق کو معاف
کر دیتا ہے۔
لیکن معافی کے باوجود
غصے۔نفرت۔اور حقارت کے نشان اپنی جگہ قائم رہتے ہیں۔
یہ کبھی ختم نہیں ہوتے۔اس کا کہنا تھا دوستی اعتماداور محبت
کا ٹوٹا ہو ا رشتہ اس دروازے
کی طرح کبھی اپنی پہلی پوزیشن پر واپس نہیں آتا۔ چنانچہ
تمہیں جب بھی غصہ آئے۔
تو یہ سوچ لو کہ تم
غصے کے بعد معافی تو مانگ لو گے۔لیکن رشتے اور دوستی کے دروازے
پر تمہارے غصے کے نشان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رہ جائیں گے۔یہ
کبھی ختم نہیں ہونگے۔
غصے کے بارے میں کہتے ہیں۔یہ ایک ایسی آگ ہوتا ہے۔جو دوسرے
کو بعد میں اور
غصہ کرنے والے کو پہلے جلاتی ہے۔ چنانچہ اگر آپ اس آگ سے
بچنا چاہتے ہیں۔
تو میرا آپ کو مشورہ ہے۔آپ اس آگ کو کبھی جلنے ہی نہ
دیں۔ لیکن سوال یہ ہے۔
کیا انسان غصے کو روک سکتا ہے۔اس کا جواب ہے نہیں۔غصہ ایک
قدرتی عمل ہے۔
اور آپ جب تک زندہ ہیں۔یہ یاد رکھیں آپ کو غصہ ضرور آئے
گا۔لہازا آپ غصے کو
روکنے کی کوشیش نی کریں۔یہ نہیں رکے گا۔لیکن آپ اس کے ری
اکشن کو روک
سکتے ہیں۔آپ غصے کے آلم میں اونچی آواز میں بات نہ
کریں۔آپ دوسرے کو گالی
نہ دیں۔دوسروں سے لڑائی جگڑا نہ کریں۔کیو نکہ یہ جگڑے،یہ
گالی اوریہ اونچی آواز
وہ کیل ہیں۔جو آپ کے دروازے پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نشان چھوڑ جائیں گے۔
آپ بس اپنا ری اکشن بدل لیں۔آپ غصے میں اس طرح منہ بنانے
کی بجائے۔
ہسنا شروع کر دیں۔آپ غصے والی جگہ سے نکل جائیں۔آپ مکمل
خاموشی اختیار
کر لیں۔یا پھر پورا جگ پانی پی جائیں۔آپ کہیں بھی چلے
جائیں ۔لیکن دروازے
پر کیل نہ لگنے دیں۔کیوں کی آگر یہ لگ گیا۔ تو اس کے نشان
کبھی نہیں جائیں گے۔
آپ بھی آج سے کوشیش کریں آپ کے دروازے پر غصے کا کوئی
کیل نہیں لگنا چاہیے۔
یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔
اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کر ساتھ ضرور شیئر کریں۔
اس پوسٹ سے کسی نہ کسی کو ضرور فائدہ ہوگا۔
Nice
ReplyDeleteBet on Baccarat | FEBCASINO.COM
ReplyDeleteIn Betting 인카지노 on Baccarat, you'll see the rules. the amount of cards allowed 바카라 on each hand, and 카지노 the probability of a draw.
TOTO : babyliss pro titanium straightener - TITanium
ReplyDeleteTOTO : babyliss titanium headers pro titanium straightener. -TITanium | TOTO · titanium white octane blueprint 1 · 2 · 3 · 4 · 5 · micro touch titanium trimmer 6 · womens titanium wedding bands 7 · micro touch hair trimmer 8.