کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بناتے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی گفتگو پر کوئی اخلاقیات اور تمیز کا درس کیوں نہیں دیا جارہا، مریم نواز اور ساتھ بیٹھے جوکروں کو اس وقت علاج کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ذہنی مریض اس ملک کے لیے مزید سیکیورٹی رسک بنتے جارہے ہیں، عمران خان اکیلا ہی ان چوروں پر بھاری ہے۔
The post ذہنی مریض ملک کو مزید سکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/IcDie46