Type Here to Get Search Results !

والدہ جیسی عظیم ہستی پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار https://ift.tt/6759IBn

راولپنڈی (این این آئی)ریس کورس پولیس نے والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس کو ملزم کی والدہ نے درخواست دی کہ میرا بیٹا شریال کوئی کام کاج نہیں کرتا، آئے روز مجھ پر تشدد کرتا ہے اور اب گھر میں داخل نہیں ہونے دیتا، ریس کورس پولیس نے والدہ کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم شریال کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی پوٹھوہار نے کہاکہ والدین جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے، رشتوں کا تقدس پامال کرنے والے ملزم کوقرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

The post والدہ جیسی عظیم ہستی پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/M6qNYwp

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.