Type Here to Get Search Results !

رشوت کا الزام، چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے 100 سے زائد ملازمین کو برطرف کردیا https://ift.tt/N4p632f

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی ٹیکنالوجی کمپنی ٹینسنٹ نے کہا ہے کہ اس نے کمپنی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر 100 سے زائد ملازمین کو برطرف کر دیا ہے، جن میں سے کچھ کو پولیس کے حوالے کیا گیا اور بعد میں وہ رشوت اور غبن کے مرتکب پائے گئے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/DIGbsJp

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.