Type Here to Get Search Results !

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی https://ift.tt/Hf7yeRu

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری لیکر اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔جیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم عدالت کا وارنٹ گرفتاری لیکر تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی ہے، 3 گاڑیوں پر مشتمل اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی ہے۔یاد رہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ نے اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وزیر داخلہ کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری رکھنے کا حکم دیا تھا۔

The post رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/mxsKZNi

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.