Type Here to Get Search Results !

ارشد شریف کی موت پر سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی https://ift.tt/hD9W8CA

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کے واقعے پر تحریک ایوان بالا میں جمع کرا دی۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں ارشد شریف کے ملک چھوڑنے، قتل اور اس کے محرکات پر بحث کے لیے تحریک جمع کرائی ہے۔جماعت اسلامی کے سینیٹر نے تحریک میں موقف اختیار کیا کہ ارشد شریف کے اندوہناک قتل پر پورا ملک صدمے میں ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں صحافیوں پر تشدد اور قتل کے کسی مجرم کو سزا نہیں ہوئی۔

The post ارشد شریف کی موت پر سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/kMO58b4

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.