Type Here to Get Search Results !

ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت11 افراد جاں بحق https://ift.tt/Pokq6xw

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میںخواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر پر کئی افراد سوار تھے۔پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بچیاور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ حادثے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

The post ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت11 افراد جاں بحق appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/e0QVlsi

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.