لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف میں سینئر ارکان کی طرف سے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا رد عمل آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں عمران خان نے لکھاکہ پاکستان میں جبری شادیوں کے بارے میں ہم سب نے سنا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لیے ایک عجوبہ متعارف کرایاگیا ۔عمران خان نے لکھا کہ یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ ملک میں انسانی حقوق کی تمام تنظیمیں کہاں غائب ہیں؟
The post جبری شادیوں بارے سنا تھا لیکن پی ٹی آئی کیلئے نیا عجوبہ متعارف کرایا گیا،عمران خان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/FHBvJIT