Type Here to Get Search Results !

پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ https://ift.tt/EZX9VS5

لاہور ( این این آئی) ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 2014ء کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔عمران خان کے دور میں نیا آئین منظورہونے سے فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کردی گئی تھی جبکہ پرانے آین کی بحالی سے کرکٹ کا دارہ کاربھی وسیع ہوگا۔وزارت بین الصوبای رابطہ کو بورڈ کا پرانا آین بحال کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا اور کرکٹ بورڈ کا آین تبدیل کے بغیرفرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی ممکن نہیں تھی۔

The post پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/huzKX3V

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.