Type Here to Get Search Results !

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے ن لیگیوں کو صدمہ پہنچا ہے، فواد چودھری https://ift.tt/EZX9VS5

اسلام آباد(این این آئی)مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں،اسمبلیوں کی تحلیل نے ان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے۔ٹویٹر پر اپنے رد عمل میں فواد چودھری نے کہاکہ اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنے شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا۔

The post اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے ن لیگیوں کو صدمہ پہنچا ہے، فواد چودھری appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/kIMsugK

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.