Type Here to Get Search Results !

شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا https://ift.tt/Hf7yeRu

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوام مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے چودھری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ انہیں تین سے چار دن پہلے چودھری شجاعت کا فون آیا انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ ہم دونوں بھائی ہیں اور ایک ہیں ۔

The post شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/UT4V8Iu

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.