Type Here to Get Search Results !

بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان https://ift.tt/SFkaKuA

راولپنڈی (این این آئی)بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان،جڑواں شہروں کی سب سے بڑی بھاٹہ چوک مویشی منڈی 8کروڑ 95لاکھ روپے میں فروخت کردی گئی ،بڑے جانور کی انٹری فیس3ہزار روپے اور چھوٹے جانور کی انٹری فیس 2ہزار، روپے ہوگی،سی ای او کینٹ بورڈ کی سربراہی میں مویشی منڈی بھاٹہ چوک کی نیلامی ہوئی ،24افراد نے بولی دی جن میں سے سب سے زیادہ بولی دینے والے کو مویشی منڈی کا ٹھیکہ دیا گیا ،گزشتہ سال مویشی منڈی بھاٹہ چوک پانی کی قلت رہی جس کی وجہ سے بیوپاریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

The post بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/9DKqJCg

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.