اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے تحریک انصاف کی مرکزی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
The post پی ٹی آئی کی مرکزی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتارکر لیا گیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/CvK3cFE