Type Here to Get Search Results !

وعدہ ہے اقتدار میں آکر عاصم منیر سے اچھے تعلقات رکھوں گا ، عمران خان کا بڑا اعلان https://ift.tt/23ise9a

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعطم عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم گفتگو ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اقتدار میں آیا تو عاصم منیر کیساتھ اچھے تعلقات رکھوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے متعلق عاصم منیر تک غلط باتیں پہنچاتے ہیں ، میں نے کبھی عاصم منیر سے متعلق کبھی غلط بات نہیں سوچی اور یہ پیغام جنرل عاصم منیر کو بھی پہنچا چکا ہوں ۔

The post وعدہ ہے اقتدار میں آکر عاصم منیر سے اچھے تعلقات رکھوں گا ، عمران خان کا بڑا اعلان appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/V0OnqU1

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.