Type Here to Get Search Results !

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ گرادی https://ift.tt/AgHRiJs

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی خرم لغاری نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خرم لغاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے ٹکٹ کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے والد بھی میرے مقابلے میں لڑ سکتے ہیں، یہ جمہوریت ہے۔دوسری جانب خرم لغاری کے والد چنوں خان لغاری نے کہا کہ پی پی 276 اور پی پی 277 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔

The post پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ گرادی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/Wn01zty

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.