Type Here to Get Search Results !

قوم کے بیٹے فالتو نہیں، کسی پولیس افسر یا جوان کو نقصان پہنچا تو۔۔۔ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا https://ift.tt/AgHRiJs

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران ہو گا، قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ہمت و استقامت سے کھڑی ہو لیکن میں پوری ہمت اور استقامت سے چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہوں،میں چارپائی کے نیچے سے ہی ڈٹا ہوا ہوں !۔

The post قوم کے بیٹے فالتو نہیں، کسی پولیس افسر یا جوان کو نقصان پہنچا تو۔۔۔ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/Cn7adSW

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.