Type Here to Get Search Results !

رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی https://ift.tt/NaYVjB3

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں رمضان سے قبل کھجور کی قیمتیں بڑھ گئیں۔۔ اچھی کھجور 500 روپے سے لیکر 2 ہزار 800 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ میں ایران کی زاہدی کھجور 400 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ ایران کی ربی کھجور550 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔ایران کی مضافاتی کھجور 400 سے 550 روپے کلو جبکہ اجوا کھجور2800روپے تک میں فروخت ہونے لگی۔

The post رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/bZTlDNH

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.