Type Here to Get Search Results !

گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا https://ift.tt/I6QwlaN

جیکب آباد(این این آئی)گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈنگر محلہ میں 25سالہ نوجوان وسیم لاشاری نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،نوجوان کی خودکشی سے گھر میں کہرام مچ گیا ۔

The post گھریلو پریشانی سے تنگ آکر نوجوان پھندے سے جھول گیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/tzJGr7c

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.