Type Here to Get Search Results !

چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے گوگل کی 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری  https://ift.tt/zy58bsY

سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل نے مصنوعی ذہانت کے سٹارٹ اپ اینتھروپک میں تقریباً 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے. یہ اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے تحقیق کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/HvfYLUR

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.