Type Here to Get Search Results !

عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کا منصوبہ تیار، 3 مرحلوں سے گزرنا پڑے گا https://ift.tt/zy58bsY

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کا منصوبہ تیار ہے، ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی لیڈر سے متعلق فیصلہ کرنا ہو تو اس کے تین مرحلے ہوتے ہیں، پہلے مرحلے میں اسے بدنام کیا جاتا ہے، چار نئے کیسز آ رہے ہیں جن میں عمران خان کی بدنامی ہو گی، اس کے بعد اگلے مرحلے میں انہیں نااہل کیا جائے گا، انہیں تین چار کیسز میں نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا، معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مبینہ بیٹی کے کیس میں امریکہ سے 35 دستاویزات آئیں جس میں عمران خان کا معذرت نامہ بھی موجود ہے جس پر سٹیمپ بھی لگی ہوئی ہے، جب ایک سے زائد کیسز میں نااہلی ہو گی تو پھر عمران خان کس کس کیس میں لڑیں گے، آخری مرحلے میں الیکشن سے قبل انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

The post عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کا منصوبہ تیار، 3 مرحلوں سے گزرنا پڑے گا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/hEXlC2q

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.