Type Here to Get Search Results !

دیربالا میں برفباری نے 10 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا https://ift.tt/s1GNbQn

دیر بالا (این این آئی)دیربالا میں برفباری نے پچھلے دس سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ تین دن وقفے وقفے سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق دیربالا میں رواں سال ریکارڈ برفباری ہوئی جبکہ تین روز سے وقفے وقفے سے برفباری کے بعد درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اڑلی ہے۔سیاحتی مقام وادی عشیری اور لواری میں برفباری سے ان علاقوں کے حسن میں مزید اضافہ ہوا تو سیاح بھی پہنچے۔شدید برفباری سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہیجبکہ مقامی افراد اپنے گھروں کی چھتوں اور آمدورفت کے راستوں سے برف صاف کرتے تھک گئے ہیں۔

The post دیربالا میں برفباری نے 10 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ikUzFRC

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.