Type Here to Get Search Results !

برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری https://ift.tt/EZX9VS5

لندن (این این آئی)برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے تنازع پر ہڑتالوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، 40 ہزار سے زائد ورکرز کی 48 گھنٹے کی ہڑتال کے سبب ریل کا پہیہ جام رہا۔ہڑتال کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا، جنوبی اور مغربی لندن میں بھی بس ڈرائیورز نے 48 گھنٹوں کی ہڑتال شروع کردی ہے۔

The post برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/XEySH4G

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.