Type Here to Get Search Results !

آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز کا پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا مطالبہ https://ift.tt/oqDf1bB

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ترجمان نے کہا کہ اتحادی حکومت سے امیدیں ختم ہو چکی ہیں، حکومت وزیروں کی تعداد میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دے۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق حکومت 8 ماہ میں ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے، ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے۔

The post آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز کا پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا مطالبہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/8I5weSa

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.