Type Here to Get Search Results !

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا https://ift.tt/37OBXGt

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے آئین کے آرٹیکل 140اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے سے قبل کی جائے، وفاقی حکومت کو الیکشن ایکٹ 2017کی شق 219 میں بھی ترمیم کی سفارش کر دی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ قانون میں ترمیم ایسے وقت میں کی جائے کہ مدت پوری ہونے پر چار ماہ میں بلدیاتی انتخابات ہوسکیں، بلدیاتی قانون میں ترمیم مقامی حکومتوں کے ختم ہونے سے ایک سال پہلے کی جائے۔

The post الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/DdpTE7l

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.