بہاولنگر(این این آئی)نوجوان نے مالی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔تفصیل کے مطابق مزمل حسین ولد محمد سرور قوم سمہ سکنہ 316/ایچ آر عمر24/25سال نے والدہ سے پیسے مانگے والدہ کے پیسے نہ دینے پر دل برداشتہ ہو کر مائینر کے کنارے درخت کے ساتھ گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ہے ، مقامی پولیس اطلاع پا کر موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال شفٹ کرا دی ۔
The post نوجوان نے مالی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/TYHqeo9