Type Here to Get Search Results !

پاک بھارت میچ، شعیب اختر کی شدید تنقید https://ift.tt/Zw6xuqJ

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی پاک بھارت میچ میں امپائرنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میچ کے دوران امپائر کے نو بال کے فیصلے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ امپائر بھائیو، نو بال تھوڑا دیکھ کر دیا کریں۔پیغام میں شعیب اختر نے امپائرز کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ان کا یہ فیصلہ آج کے لیے توجہ طلب ہے۔

The post پاک بھارت میچ، شعیب اختر کی شدید تنقید appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/RLqz52X

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.