Type Here to Get Search Results !

الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں https://ift.tt/WaHh05D

کراچی(این این آئی)الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں ووٹوں کی گنتی میں مصروف عملہ اپنے کام سے فراغت کے بعد گھر روانگی کے لئے پولنگ اسٹیشن سے باہر آیا تو ٹرانسپورٹ نہ ملنے پر پریشان ہوگیا۔انتخابی عملہ نے اسے الیکشن کمیشن کے ناقص انتظامات کا نتیجہ قراردیا۔کھوکھرا پار کے پولنگ اسٹیشن 217اور 218میں انتخابی ڈیوٹی کرنے والا عملہ بے یارو مددگار گاڑی کی راہ تکتا رہا۔پولنگ اسٹیشن نمبر 257پر بھی گاڑی موجود نہیں تھی ۔ ذرائع نے بتایا کہ این اے 237 میں بعض پولنگ اسٹیشن کے ںتائج کو تاخیر کا شکار بنانے کے لئے مختلف حربے اختیار کرنے کا تسلسل ہے۔

The post الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/6p8RCqS

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.