اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ میرے ہم نشیں کا رول میرے لیے کافی چیلنج تھا جس میں میرا رول ایک پٹھان لڑکی کا کردار نبھانا تھا جسے بچپن سے ڈاکٹر بننے کا جنون کی حدتک شوق تھا ۔ اس کی بھی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ جب خجستہ بچی ہوتی ہیں تو گردوں کی بیماری کی وجہ سے اس کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے اس لیے وہ چاہتی ہے کہ میں اپنے اس پہاڑی علاقے کیلئے کچھ کر جاؤں جس سے کسی کو اپنا پیارا نہ کھونا پڑے۔ بہر حال دوران انٹرویو حبا نے کہا کہ خجستہ کے کردار کیلئے میں نے ڈرائیور او رچائے والے سے پشتو لہجہ سیکھا۔
The post ’میں نے پٹھان ڈرائیور اور چائے والوں سے پشتو زبان اور لہجہ سیکھا ‘حبا بخاری کا بیان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/ncaO9eB