Type Here to Get Search Results !

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگرد ہلاک کردئیے https://ift.tt/E1aWUr0

راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں4دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں پیش آیا۔ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

The post شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگرد ہلاک کردئیے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/FDmhayw

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.