Type Here to Get Search Results !

کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے کوچ بن گئے https://ift.tt/X8HCxn3

لاہور( این این آئی)کامران اکمل کی عمر اکمل کو کوچنگ اور پریکٹس کرواتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔کامران اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں عمر اکمل کو ہارڈ ہٹنگ پریکٹس کروا تے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ اس دوران کامران اکمل نے عمر اکمل کی غلط شاٹس کھیلتے ہوئے نشاندہی بھی کی ۔

عمراکمل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو شیئر کیا اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بھائی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔کامران اکمل بھائی آپ کا خیال رکھنے اور ساتھ دینے کا بہت شکریہ ۔ کامران اکمل میرے آپ رول ماڈل ہیں۔مجھے مشکل وقت میں سپورٹ کرنے اور ہمیشہ ٹھیک طریقے سے سمجھانے پر مشکور ہوں۔

The post کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے کوچ بن گئے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ATpclxq

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.