Type Here to Get Search Results !

حکومت نے طالبعلموں میں کتنے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خوشخبری  https://ift.tt/Wl25t0Z

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے نوجوان طالبعلموں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دوبارہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیئے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/yMGWw0B

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.