Type Here to Get Search Results !

جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف https://ift.tt/MHbmpqL

راولپنڈی(این این آئی)آرمی ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے3ملازمین برطرف کر دیا گیا ہے۔تفصیلات راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث اپنے تین ملازمین کو فوری طور پر نوکریوں سے برطرف کردیا ہے۔

ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز موجود تھیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر برطرف ہونے والوں میں راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ملازمین ہارون، شاہد رضا اور ادریس شامل ہیں۔جی ایچ کیو میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ادریس فنانس ڈیپارٹمنٹ جبکہ شاہد رضا اور ادریس جونیئرعہدوں پر تھے۔ ان ملازمین کو فوٹیج میں شرپسندوں کے ساتھ موجودگی کے باعث برطرف کیا گیاہے۔

The post جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/aYs89ik

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.