Type Here to Get Search Results !

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل https://ift.tt/MHbmpqL

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، موجودہ حالات مذاکرات کیلئے موزوں نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ جوکچھ ایک ہفتے سے ہو رہا ہے ایسے میں پی ٹی آئی سے بات چیت مشکل ہے،

حالات بہتر ہونے پر مذاکرات کے لیے سوچا جاسکتا ہے۔اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرے گی، سپریم کورٹ نے 15 مئی کو حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکا مشورہ دیا تھا۔انہوںنے کہاکہ حکومتی ٹیم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات میں جولائی میں اسمبلیاں تحلیل کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

The post موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/vn2rz7O

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.