Type Here to Get Search Results !

بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا https://ift.tt/x9rJRuK

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک اور بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ 2 کھانسی کے شربت بچوں کی اموات کا باعث قرار دیے گئے تھے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق مارشل آئی لینڈز اور مائیکرو نیشیا میں فروخت ہونے والے ایک بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت میں ایسے اجزا دریافت ہوئے ہیں جو بچوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔

The post بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ZAgUw4p

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.