Type Here to Get Search Results !

بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرکے گرفتار ی دیدی https://ift.tt/IRwkXTu

لاہور( این این آئی ) بادامی باغ کے علاقہ مسلم پارک میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرکے گرفتار ی دید ی ۔ بتایا گیا ہے کہ نازمینا نے کچھ عرصہ قبل پسند کی دوسری شادی کر لی تھی جس کا اس کے بھائی اکرام کو شدید رنج تھا ۔ گزشتہ روز موقع ملنے پر اکرام نے فائرنگ کر کے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کو خود موقع پر گرفتاری دے دی۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

The post بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرکے گرفتار ی دیدی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/6crM54o

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.