Type Here to Get Search Results !

مسافر ٹرین میں چڑھتے ہوئے ریلوے لائنوں میں گرگیا، دونوں ٹانگیں کٹ گئیں https://ift.tt/mzcbvM0

نوشہروفیروز (این این آئی) نواحی علاقہ پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر حویلیاں سے کراچی آنیوالی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر 50سالہ ہندو شخص موہن ناتھ شدید زخمی ہوگیا۔ موہن ناتھ کی دونوں ٹانگیں ٹرین سے کٹ گئیں ۔ریلوے پولیس پڈعیدن کے ہیڈ محرر گلبہار اور اختر حسین راجپر کے مطابق مسافر موہن ناتھ شہداد پور کا رہائشی ہے اور گھوٹکی سے شہداد پور جارہاتھاکہ پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر کسی چیز یا پانی پینے کی غرض سے اترا اور چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لائنوں میں گر گیا ٹرین کی زد میں آگیا اور دونوں ٹانگیں کٹ گئیں ۔ مسافر کو شید زخمی حالت میں پڈعیدن ااسپتال منتقل کیاگیاہے۔

The post مسافر ٹرین میں چڑھتے ہوئے ریلوے لائنوں میں گرگیا، دونوں ٹانگیں کٹ گئیں appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ZNQRjyV

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.