Type Here to Get Search Results !

لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے https://ift.tt/k09tTOr

دوحہ ( این این آئی) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، سہیل تنویر اور عبدالرزاق دوحہ پہنچ چکے ہیں جو کہ لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔اس کے علاوہ دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کرکٹرز بھی دوحہ پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر پاکستانی کرکٹرز نے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ گرائونڈ میں پریکٹس بھی کی۔واضح رہے کہ لیجنڈز لیگ کرکٹ 10سے 20مارچ تک کھیلی جائے گی۔

The post لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/Ij38p1G

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.