Type Here to Get Search Results !

شہبازگِل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری https://ift.tt/ILiMaUA

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عدم پیشی پر شہبازگل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے شہبازگل کو 50ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے اور آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا۔عدالت نے سماعت 9مئی تک ملتوی کردی۔

The post شہبازگِل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/cF5bK3r

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.