اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ۔ جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج کردیا اور کہا کہ فیصل جاوید کی موازنہ کرنے کی تجویز اچھی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ 2018 میں معیشت کیا تھی اور 2022میں کیا تھی اور آج کیا ہے اس پر موازنہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ آئندہ ہفتے کوئی دن مقرر کرلیں اس پر بحث کے لیے تیار ہوں۔
The post وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دیدیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/fPyrkQM