Type Here to Get Search Results !

لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار https://ift.tt/FpGK8Yk

دوحہ ( این این آئی) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے بیٹنگ کمپنی (جوا کھیلنے والی سائٹ )کی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے جوا کھیلنے والی کمپنی کے لوگو والی شرٹ پر ٹیپ لگا کر میچ میں شرکت کی۔انتظامیہ کی جانب سے جرمانے کے سامنے کا امکان ہونے کے باوجود شاہد آفریدی نے جرسی کا لوگو چھپایا۔ایشیا لائنز نے افتتاحی میچ میں انڈیا مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔اس میچ میں مصباح الحق نے 50 گیندوں پر 73 رنز کی میچ ووننگ اننگز کھیلی، جس میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

The post لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/F6lzGwf

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.