Type Here to Get Search Results !

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل https://ift.tt/F2gGoNk

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ، چمن، خیبر، مستونگ، زیارت، لورالائی اور خضدار سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے، مظاہرین کے کہنے پر عملے نے سرکاری فیڈرز بند کر کے مقامی فیڈرز چلا دئیے۔زیارت میں مظاہرین نے ٹائر جلائے جبکہ کوئٹہ میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ قلات اور لک پاس کے مقام پر بند کر دی۔

The post ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/vZzScsk

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.