Type Here to Get Search Results !

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط https://ift.tt/b0KGM8N

پشاور (این این آئی)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے

خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی ہے کہ پیسکو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، اس لیے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق وزراء کی کمیٹی قائم کی جائے۔خط میں لکھا گیا کہ وفاق پیسکو کو صوبے کے حوالے کرنا چاہتا ہے جبکہ موجودہ صورتحال میں صوبائی حکومت پیسکو کا انتظام لینے کو تیار نہیں ہے۔خط میں بتایا گیا کہ 200 ارب روپے سالانہ خسارے اور 30 ارب روپے کے بقایاجات نہیں مل رہے ہیں۔خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا گیا کہ پیسکو منتقل کرنے سے صوبے کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، پیسکو کو صوبے کیحوالے کرنا ہے تو پاور ہائوسز اور ان کی آمدن بھی صوبیکو دی جائے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی ہے کہ پیسکو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، اس لیے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق وزراء کی کمیٹی قائم کی جائے۔

The post پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/cT5WEaO

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.