Type Here to Get Search Results !

ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ https://ift.tt/zy58bsY

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ پاکستان کی بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے، پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارت کے کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا تھا کہ بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گا۔ ایشیا کپ کا اجلاس بحرین میں ہوگا جس کے لئے نجم سیٹھی پہلے ہی بحرین میں ہیں جبکہ جے شاہ بھی بحرین پہنچ گئے ہیں، واضح رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس پی سی بی کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

The post ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/7moIzOH

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.