Type Here to Get Search Results !

کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل https://ift.tt/KmoRu30

کراچی (این این آئی)کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود ہی کرنے لگے۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری نے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پر جوابی فائرنگ کردی۔شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی شاہد فیملی کے ہمراہ اپنی گلی میں پہنچا تو ڈاکو بھی پہنچ گئے۔ملزمان کو دیکھتے ہی شہری بچوں کے ساتھ گھر کی طرف بھاگا اور دروازے پر پہنچ کرڈاکوؤں پر فائرنگ کی۔ جس پر ملزمان جوابی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔حالیہ دنوں میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بیتحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جرائم پیشہ افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں کو جمع پونجی سے محروم کر دیتے ہیں۔شہریوں نے ارباب اختیار سے کراچی میں پائیدار امن کا مطالبہ کیا ہے۔

The post کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/aWhsZT4

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.