Type Here to Get Search Results !

سیلنڈر دھماکہ، ایمن اور منیب کا گھر جزوی طور پر تباہ https://ift.tt/IXqJLje

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کا دھماکہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں پیر کے روز پیش آنے والیا یک خوفناک واقعے نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق ایمن اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے کی وجہ سے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کا پورا گھر تباہ ہو گیا ہے۔ایمن اور منیب کے گھر ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے فیملی کو ریسکیو کیا، جبکہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تاہم ابھی تک ایمن اور منیب کی جانب سے کسی قسم کا کوئی بھی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

The post سیلنڈر دھماکہ، ایمن اور منیب کا گھر جزوی طور پر تباہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/oNgfApV

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.