اسلام آباد (این این آئی)جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے، جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، جواد سہراب ملک وزیراعظم کے خصوصی ٹاسک پر کام کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک نے بطور معاون خصوصی مراعات لینے سے انکار کردیاہے۔
The post جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ، نوٹیفکیشن جاری appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/FcACgh6