Type Here to Get Search Results !

بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا https://ift.tt/HM3S27v

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کے ایوارڈز دے دیئے ۔بابر اعظم آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر (سر گیری سوبرز ٹرافی)کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ اب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان کو ان کے دونوں ایوارڈز کی ٹرافیاں پیش کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایوارڈز پیش کرنے کا اہتمام کیا گیا، اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔

The post بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/HunNZkb

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.