سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل مبینہ طور پر کروم کے لیے ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو گزشتہ 15 منٹ کی اپنی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/nK2P5ib
گوگل کروم پر "کوئیک ڈیلیٹ" فیچر متعارف کرانے کی خبریں، کتنی دیر کی ہسٹری فوری ڈیلیٹ کی جاسکے گی؟ دلچسپ دعویٰ https://ift.tt/H7Z1Sm4
February 06, 2023
0