Type Here to Get Search Results !

عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ https://ift.tt/EOM8p7x

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ اتوار کواپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہاکہ آج عبوری ضمانت کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ہے، عمران خان کی ہدایات کے باوجود ہمارے مقامی رہنما تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی میرا ذاتی مقدمہ ہو۔شہباز گل نے کہا کہ نئے مقدمے کی ایف آئی آر بھی اب تک مجھے نہیں مل رہی۔

The post عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/FPObEx2

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.